the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
27اکتوبر(ایجنسی) عالمی ادارہ صحت کی جانب سے روزانہ کے کھانے میں نمک کی مقدار کے مقابلے ہندوستان کے لوگ دوگنا نمک کھاتے ہیں. اس سے لوگوں میں دل کی بیماری اور جلدی موت ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے.

جارج انسٹی ٹیوٹ فار گلوبل ہیلتھ George Institute for Global Health کی جانب سے کئے گئے ایک مطالعہ کے مطابق، 19 سال سے زیادہ عمر کے ہندوستانی



ایک دن میں اوسطا 10.98 گرام نمک کھاتے ہیں جبکہ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے صرف پانچ گرام فی دن کی مقدار سفارش کی جاتی ہے.



مطالعہ کے مطابق، ہندوستان کے جنوبی اور مشرقی ریاستوں میں نمک کی مقدار زیادہ مقدار میں ہوتا ہے. تریپورہ میں لوگ سب سے زیادہ، اوسطا 14 گرام روزانہ نمک کھاتے ہیں. اس ڈبلیو ایچ او کی سفارش مقدار سے تین گنا زیادہ ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.